پاکستان میں تھری اور فور جی سروسز کے صارفین کی تعداد 42 ملین، 140 ملین جی ایس ایم فونز استعمال کرتے ہیں

پاکستان میں تھری اور فور جی سروسز کے صارفین کی تعداد 42 ملین، 140 ملین جی ایس ایم فونز استعمال کرتے ہیں

اسلام آباد (اے پی پی) پاکستان سمارٹ فونز کی بڑی مارکیٹ کی حیثیت اختیار کرتا جا رہا ہے۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کی رپورٹ کے مطابق ملک میں تھری اور فور جی سروسز سے استفادہ کرنے والے صارفین کی تعداد 42 ملین ہے جبکہ 140 ملین افراد جی ایس ایم فونز استعمال کرتے ہیں۔