سٹیٹ لائف انشورنس کارپوریشن نے 2016ءکے دوران پریمیئم کی مد میں 76 ارب روپے وصول کئے

سٹیٹ لائف انشورنس کارپوریشن نے 2016ءکے دوران پریمیئم کی مد میں 76 ارب روپے وصول کئے

اسلام آباد (اے پی پی) سال 2016ءکے دوران سٹیٹ لائف انشورنس کارپوریشن نے پریمیئم کی مد میں 76 ارب روپے وصول کئے جبکہ سال2015ءکے مقابلہ میں کمپنی نے 10.4 فیصد کی زائد وصولیاں کی ہیں۔