حافظ محمد شبیر کا چشم مئیر پارلر کا دورہ 

حافظ محمد شبیر کا چشم مئیر پارلر کا دورہ 

حافظ محمد شبیر کا چشم مئیر پارلر کا دورہ 

مئیر آف چشم اور پاکستانی ،کشمیری کونسلرز فورم ساؤتھ آف انگلینڈ کے صدر  کونسلر قیصر محمود چوہدری کی دعوت پر 
کویت کی ممتاز سماجی ،کاروباری و روحانی شخصیت حافظ محمد شبیر کا لندن کے نواحی علاقے چشم  ٹاؤن کے میئر پارلر کا دورہ۔ 


چشم ٹاؤن ہال میں مئیر آف چشم قیصر محمود چوہدری اور او پی ڈبلیو سی کے چئیرمین نعیم نقشبندی نے حافظ محمد شبیر کا پُر تپاک استقبال کیا۔ اور انکو چشم ٹاؤن کی ہسٹری اور تارکین وطن کو درپیش کمیونٹی مسائل کے حوالے سے سیر حاصل گفتگو ہوئی۔ 

اس موقع پر او پی ڈبلیو سی کے مرکزی صدر حاجی عابد حسین۔ سنئیر ناب صدر آفتاب حسین اور یعقوب ساجد بھی موجود تھے۔ 

مئیر آف چشم قیصر چوہدری نے حافظ محمد شبیر کی بالخصوص کویت میں سماجی و بزنس کمیونٹی کیلئے خدمات کو سراہتے ہوئے انہیں اعزازی شیلڈ بھی پیش کی۔ اور توقع ظاہر کی کہ وہ آئندہ بھی کمیونٹی خدمات میں پیش پیش رہیں گے۔