آئی سی سی کے نئے کرکٹ قوانین کا باضابطہ طور پر اطلاق جمعرات سے ہو گا

آئی سی سی کے نئے کرکٹ قوانین کا باضابطہ طور پر اطلاق جمعرات سے ہو گا

دبئی (اے پی پی) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے نئے کرکٹ قوانین کا باضابطہ طور پر اطلاق جمعرات سے ہو گا۔ پاکستان اور سری لنکا، جنوبی افریقہ اور بنگلہ دیش کے درمیان پہلے ٹیسٹ جبکہ بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان 28 ستمبر کو شیڈول میچز میں نئے قوانین نافذ العمل ہوں گے۔